نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
حشد الشعبی کے دستے فلوجہ کی طرف آگئے نہ بڑھ سکیں
الوقت-عراق کی وزارت دفاع کے ایک اہم زریعے نے خبر دی ہے کہ امریکہ عراقی فورسز کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کررہا ہے تاکہ حشد الشعبی کے دستے فلوجہ کی طرف آگئے نہ بڑھ سکیں۔امریکہ فوج اور حیدر العبادی پر دباؤ ڈال رہا ہے تاکہ وہ فلوجہ اور رمادی کی طرف پیشقد ...
حشد الشعبی، داعش سے مقابلے کے میدان میں ایک اہم فورس سمجھی جاتی ہے۔ الوقت - موجودہ وقت میں عراق میں حشد الشعبی، داعش سے مقابلے کے میدان میں ایک اہم فورس سمجھی جاتی ہے۔ حشد الشعبی یا رضاکار فورس کی تشکیل کا موضوع ایسا مسئلہ ہے جس پر ہمیشہ محققین اور تجزیہ نگاروں کی نظر رہی ہے۔ آج ہم حشد ا ...
حشد الشعبی نے جو امریکی دباؤ میں واضح طور پر موصل کی مہم سے ہٹا دی گئی تھی تاکہ موصل کے سنی آبادی والے علاقوں میں فرقہ وارانہ جھڑپوں سے ظاہری طور پر تشویش میں مبتلا نہ ہوں، امریکی منصوبے کو درک کرتے ہوئے عراق کی مرکزی حکومت کی مکمل ہماہنگی سے تلعفر میں ایک فرعی مہم شروع کی جس کا ہدف تھا داعش کے فرار ...
حشد الشعبی تشکیل پائی۔ الوقت - عراقی پارلیمنٹ میں رضاکار فورس کو فوج میں شامل ہونے کی قرار داد منظور ہونے کی وجہ سے سعودی اور اس کے کچھ حامی میڈیا ذرائع نے پروپیگینڈے شروع کر دیئے اور اس منصوبے کو عراق میں فرقہ وارانہ قرار دیا۔
2014 میں داعش سے مقابلے کے لئے عراق کے مرجع تقلید آیت اللہ سیستان ...
حشد الشعبی کا موقف تھا کہ موصل کو داعش کے دہشت گردوں کا قبرستان بنا دیا جائے اسی لئے ترکی نے اپنے فوجیوں کو عراق کی بعشیقہ فوجی چھاونی میں بھیج دیا تاکہ اس کے فوجی موصل سے شام جانے والے داعش کے دہشت گردوں کی منتقلی کے عمل کی نظارت کر سکیں۔ ترکی کی حکومت نے تقریبا دو سال پہلے دو ہزار فوجی ...
حشد الشعبی کے بارے میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کے مداخلت پسندانہ بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے حیدر العبادی نے کہا کہ الجبیر کا بیان عراق کے خلاف کشیدگی پیدا کرنے والے سعودی عرب کے رویے کی ایک کڑی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اپنی مشکلات میں عراق کو گھسیٹنے کی کوشش نہ کرے۔ ان کا کہنا ...